شہدا کی حرمت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے
وقاص بیگ
پاکستان ایک ایسی ریاست ہے، جس کی بنیاد بے شمار قربانیوں پر استوار ہے۔ قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک اس سرزمین کے سپوتوں نے وطن کی سلامتی، خودمختاری اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…