عَائشہ بنتِ ابی بَکَررضی اللہ تعالیٰ عنہ
سُہیر عارف
اللہ کریم نے اپنے نبی (علیہ السلام) کی تمام بیویوں کا انتخاب خود کیا ہے لیکن سَیَّدہ عائشہ کا انتخاب بالکل مُختلف طریقے سے ہؤا، سیّدہ عائشہ کو نبی (علیہ السلام) کے خواب میں ٢ سے ٣ بار دکھایا گیا اور ہر بار جبرائیل (علیہ!-->!-->!-->…