غریب موچی سے دنیا کے بڑے جفت ساز ادارے تک کا سفر
ثنااللہ خان احسن
اٹا کی کہانی ۔پہلے باٹا پھر اسکول: پاکستان اور بھارت میں باٹا سے کون واقف نہیں۔ ہم تو کیا ہمارے والد اور شاید دادا بھی باٹا کے جوتے پہنتے ہونگے۔ بچپن میں اسکول شوز تو ہمیشہ باٹا کے ہی لئے جاتے تھے۔ باٹا کے جوتے معیار!-->!-->!-->…