وزیراعظم کا اگلے ماہ دورۂ برطانیہ ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورۂ برطانیہ ملتوی کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورت حال کے پیش نظر ازخود برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے افغانستان…

سارہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں کو سنادی

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے بالآخر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا ہی دی۔ گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سناتے…

افغان صدر نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور آرمی چیف کو ہٹادیا

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چيف، وزير دفاع اور وزير داخلہ کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں تشدد کی نئی لہر کے باعث افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔…

ملزم عزیز الرحمان کا طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف

لاہور: شاگرد کے ساتھ بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا۔ پیر کو مدرسے کے طالبِ علم سے بدفعلی کے کیس میں نامزد عزیز الرحمان کو لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کردیا گیا۔ تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے ملزم عزیزالرحمان کو…

ایسا پاکستان بنائیں جس میں عام آدمی تک روٹی، کپڑا، مکان پہنچے: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکیج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی…

نواز کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، پیسے واپس کریں اور چلے جائیں: فواد چوہدری

اسکردو: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے، وہ پیسے واپس کریں اور جہاں مرضی چلے جائیں، احتساب کے عمل کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانا ہے، گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے جارہے…

وزیراعظم کی ایرانی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخاب میں سید ابراہیم رئیسی کو تاریخی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ ہفتہ کو ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم پاک ایران تعلقات کی مضبوطی و…

کورونا میں کمی، پیپلزپارٹی بھرپور قوت کیساتھ عوام میں موجود ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پروپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلزپارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے، پیپلزپارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام کے مفاد میں کام…

وزیر خارجہ شاہ محمود سے کویتی ہم منصب کی اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر ہفتہ کو کویت کے اپنے ہم منصب شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور کویت کے مابین دیرپا اسٹرٹیجک شراکت کاری کے لیے…

ہماری حکومت میں کسی کی جرأت نہیں کہ ڈرون حملہ کرنے کا سوچے، شہریار آفریدی

اسلام آباد: شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں مگر پاکستان آج اس بیماری سے نجات حاصل کرنے چلا ہے اور پوری دنیا پاکستان اور ہمارے وزیراعظم کی ستائش کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبوت سے پہلے دنیا امام الانبیاء کو صادق اور…