ملی بھگت سے رفاہی پلاٹوں کو رہائشی، تجارتی مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا رہا: صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ماضی میں  محکمہ جاتی حکام اور کے ایم سی کی ملی بھگت سے رفاہی پلاٹوں کو رہائشی اور تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ شہر بھر میں غیرقانونی تعمیرات منہدم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے…

بڑی خوشخبری، کینیڈا کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال

کراچی: کینیڈا کی جانب سے قومی ایئر لائن کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کینیڈا کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے پی آئی اے نے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ کینیڈا جانے والے…

سندھ حکومت کا بڑا قدم، نادرا سے سکسیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز

کراچی: اب سندھ میں نادرا دفتر سے سند وراثت (سکسیشن سرٹیفکیٹ) کا اجرا ہوا کرے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے باضابطہ اس کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جنوری 2021…

شطرنج کی حیرت انگیز نابینا چیمپئن

کیلیفورنیا: ہم آپ کو شطرنج سے ایسی حیرت انگیز کھلاڑی سے ملوانے جارہے ہیں جو بینائی سے محروم ہونے کے باوجود انتہائی سُرعت سے مخالف کو زیر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وہ جنگ کے میدان میں گھوڑے پر سوار سپہ سالار کی طرح اپنے حریف کو اس کے…

اپوزیشن منفی سیاست چھوڑ کر مثبت سیاست کی طرف آئے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بکھرا ہوا گروہ ہے، جس کی کوئی سیاست ہے نہ قیادت، انہیں نظر آرہا ہے اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

خاتون ہراسانی معاملہ، وزیراعظم کی غفلت برتنے والے افسران کو معطل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایت کے ازالے میں غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے متعلقہ افسران کو فوری معطل کرنے اور خاتون کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کسی بھی شہری کی شکایت پر غفلت برتنے…

ارطغرل غازی سے فراڈ کرنے والے کاشف ضمیر کی ضمانت منظور

لاہور: ارطغرل غازی کے ہیرو ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر نے ضمانت کرالی۔ ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس نے چند روز قبل جعل سازی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ ترک اداکار نے جعل…

جیل اصلاحات: چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی محتسب کی سربراہی میں اہم اجلاس

کراچی: جیل اصلاحات کے حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی مشترکہ سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کی تمام جیلوں میں اصلاحات لائی…

فواد خان کی عرصہ دراز کے بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی

اسلام آباد: بھارتی فلموں میں اپنے فن کا جادو جگاکر سب کو گرویدہ کردینے والے پاکستان کے ہر دل عزیز اداکار فواد خان 8 سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر جلوہ افروز ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار فواد افضل خان نئی ڈرامہ سیریل جو بچے ہیں سنگ…

پوسٹ مارٹم مکمل، عثمان کاکڑ کی موت برین ہیمبرج سے ہوئی

کراچی: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی موت برین ہیمبرج کے باعث ہوئی۔ جناح ہسپتال کراچی میں عثمان خان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق…