عمر اکمل نے معافی مانگ لی!

لاہور: مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔

دبئی: بحری جہاز کے کنٹینر میں شدید دھماکا

دبئی: دبئی میں بحری جہاز کے کنٹینر میں شدید دھماکا، بندرگاہ پر بحری جہاز کے کنٹینرمیں دھماکا ہوا ہے، جس سے قریبی عمارتیں لرز اٹھیں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر لنگرانداز بحری جہاز پر موجود کنٹینر میں دھماکے کے بعد

لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے

دُنیا کا طاقت ور ترین پاسپورٹ

نیویارک: مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سفری سہولتیں بہم پہنچانے والے کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک سمجھا جاتا ہے۔ہر سال مختلف ممالک کی جانب سے مسافروں کو دی جانے والی بین الاقوامی سفری سہولتوں کی بنیاد پر

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر ہوگا

مکہ مکرمہ: اردو سمیت دس زبانوں میں اس سال خطبہ حج کا ترجمہ نشر کیا جائے گا۔ حج بیت اللہ میں ایک عشرے سے چند دن اوپر باقی رہ گئے ہیں، اس بار دُنیا بھر میں بسنے والے مسلمان اس سعادت سے محروم رہیں گے، تاہم سعودیہ میں مقیم غیر ملکی اور مقامی

نیویارک پراپرٹی کیس: زرداری ایمبولینس میں عدالت پیش، عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: سابق صدر زرداری کی عبوری ضمانت منظور، آصف علی زرداری بذریعہ ایئرایمبولینس کراچی سے وفاقی دارالحکومت پہنچے، جہاں ایمبولینس میں انہیں عدالت پہنچایا گیا۔ بعدازاں نیویارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت کی

کورونا کیخلاف موثر حکمت عملی، وزیراعظم کی این سی او سی ارکان کو مبارک باد

اسلام آباد: کورونا سے مؤثر انداز میں نمٹنے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ارکان کو وزیراعظم عمران خان کا مبارک باد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا شکر گزار ہوں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے۔ وقت آگیا ہے کہ قربانیوں اور مشکلات سے حاصل امن کے ثمرات سمیٹے جائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار

وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت، غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائیاں

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے سلیم رضا کھوڑو اور سینئر ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ہدایت کی کہ غیر

ساحل پر کچرے کی نشان دہی کرنے والا ڈرون

لندن: بیشتر ساحل گندگی اور کچرے سے اٹے نظر آتے ہیں، اب اس حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آءی ہے کہ کچرے کی نشان دہی کے لیے ڈرون تیار کرلیا گیا ہے۔ ماحول اور بحری حیات کے لیے ساحلوں پر پلاسٹک اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر دشمن کی سی حیثیت رکھتے