ایک اور سی 130 پاکستانی طیارہ امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا ایک اور سی 130 طیارہ آٹا اور ادویہ پر مشتمل 36 ٹن امدادی سامان لے کر قندھار پہنچ گیا۔پاکستان انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کے لیے پیش پیش ہے، ملک کا ایک اور سی 130 طیارہ امداد لے کر قندھار پہنچ گیا، جس میں آٹا

سینیٹ پارلیمانی کمیٹی اجلاس، انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد

اسلام آباد: اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر جانبدار الیکشن

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

لاہور: ملک کے مختلف شہروں سمیت پنجاب میں موسلا دھار بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا، انڈر پاسز اور سڑکوں پر پانی جمع، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ لاہور میں 215 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، متعدد علاقے بجلی سے محروم ہونے کے سبب

پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے انگلش اسکواڈ کا اعلان

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ اور دورۂ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کریں گے، اسکواڈ میں معین علی، جونی بئیراسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، ڈیوڈ میلان، سیم کرن، کرس جورڈن، لیام لیونگسٹن، جیسن

عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ماڈل عفت عمر اور ٹیلی وژن اداکار علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جب کہ گلوکارہ میشا شفیع کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا گیا۔گزشتہ روز لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ میں عفت عمر اور علی گل پیر کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی، جس میں

افغانستان سے تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہوگی، افغانستان کو ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا، افغانستان کے زرمبادلہ کے دس ارب ڈالر روک لیے گئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے

واجد نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما!

اسلام آباد: واجد اللہ نگری راکا پوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی بلند چوٹی راکا پوشی ہروقت برف سے ڈھکی رہتی ہے اوربادل اس پر سایہ فگن رہتے ہیں، راکا پوشی کا مطلب ہی ’برف سے ڈھکی چوٹی‘ ہے، اسے ’مدر

یاسر نواز نے اہلیہ کا مذاق کیوں اُڑایا؟

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ندا یاسر کے مارننگ شو کا ایک کلپ ٹویٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا گیا جس میں وہ فارمولا

آرمی چیف سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی اہم ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے موقع

خواتین کو ایسے کسی کھیل کی اجازت نہیں جس میں جسم نمایاں ہو: طالبان

کابل: طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق نے کہا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔طالبان رہنما کا آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین