وزیراعظم ایک روزہ دورے پر خیبرپختونخوا پہنچ گئے

پشاور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ عمران خان کاشت کاروں میں کسان کارڈ تقسیم کریں گے، گومل زرعی یونیورسٹی کی عمارت کا افتتاح بھی شیڈول ہے۔کامران بنگش کا کہنا تھا کہ کاشت کاروں میں کسان کارڈ کی تقسیم اور

سابق بھارتی جاسوس نے پاکستان میں را کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کردیا۔پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوسی نیٹ ورک سے اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل نے پردہ اُٹھادیا۔را کے سابق جاسوس ڈینیل نے پرو پنجاب ٹی

لندن مفرور نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین کیسے لگی؟

لاہور: علاج کے نام پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت لے کر لندن جانے والے نواز شریف علاج تو کراتے نظر نہیں آئے، اس واقعے کو ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوچکا ہے، تاہم لندن مفرور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگ چکی ہے۔این سی

افغانستان: چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، طالبان سمیت 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے علاقے جلال آباد کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے دھاوے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد چیک پوسٹ پر ایک رکشا آکر رکا جس میں مسلح افراد موجود تھے، رکشا

بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں: مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں، پڑوسی ممالک سے برتاؤ کی وجہ سے بھارت پورے خطے کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان فیوچر

وزیراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے اعلان کردہ قومی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ کرکٹ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

ماہرہ کی گھریلو تشدد اور جنسی زیادتی کیخلاف عالمی مہم میں شمولیت

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف میدان میں آگئی ہیں۔گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف ماہرہ خان ’کامن ویلتھ‘ کی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے

کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے: ترک صدر

نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھادیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی

عدالت عظمیٰ کا نسلہ ٹاور ایک ماہ میں خالی کروانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی