اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج، لاٹھی چارج، مظاہرین کا پتھراؤ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مظاہرین کے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ مظاہرین نے پتھراؤ کیا۔جی نائن مرکز میدان جنگ

افغانستان نے چمن اسپن بولدک سرحد کیوں بند کی؟

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی۔چمن سے متصل پاک افغان باب دوستی کے سامنے مرکزی شاہراہ پر افغان حدود میں سیمنٹ بلاک رکھ دیے گئے ہیں۔کسٹم حکام کی جانب سے بھی پاک افغان سرحد باب دوستی

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش، زکر برگ کو 6 بلین ڈالرز کا نقصان!

واشنگٹن: سماجی ذرائع ابلاغ کی ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو حکومت نے توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت

پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم

اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700

بدفعلی کیس، عزیز الرحمان سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم عزیز الرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت ملزم عزیز الرحمان، ان

عمر شریف کی میت لواحقین کے حوالے، نماز جنازہ ادا

برلن: جرمنی میں کامیڈی کنگ عمر شریف کی میت لواحقین کے حوالے کردی گئی جب کہ وہاں اُن کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پاکستانی سفارتی عملے کے علاوہ

شمسی توانائی کی حامل گاڑی یا پہیوں پر چلتا ہوا گھر!

نیدرلینڈز: شمسی توانائی سے چلنے والی ایسی گاڑی تیار کرلی گئی ہے، جس میں رہائش بھی رکھی جاسکے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیلا ویٹا نامی گاڑی چھت پر لگے شمسی پینل کی مدد سے گاڑی چلانے، شاور لینے، ٹی وی دیکھنے، لیپ ٹاپ چارج کرنے اور یہاں تک

پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش، کچھ نہیں نکلا، وزیراعظم نے پنڈورا پیپرز پر تحقیقات کا حکم دے دیا، عمران خان کے بیان نے سب کو چپ کرادیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ

ملعون کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں جہنم واصل

اسٹاک ہوم: اسلام مخالف گستاخانہ خاکے بنانے والا سوئیڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس ٹریفک حادثے میں جہنم واصل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کررہا تھا، گاڑی سوئیڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب ایک