طویل القامت پاکستانی اعجاز احمد کی رحلت

بھکر: ملک کے ایک اور طویل القامت شخصیت اعجاز احمد طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔طویل القامت شہری اعجاز احمد انتقال کرگئے، ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں آبائی قبرستان تھلہ سریں

پاکستان سب کا مددگار، لیکن اس کی مدد کو کوئی نہ آیا: رمیز راجہ

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران پاکستان نے سب کی مدد کی، لیکن اس کی مدد کو کوئی نہ آیا۔رمیز راجہ کا سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سیکیورٹی ایجنسی نے کہا کہ دنیا

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کروانے والا کون ہے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو لندن بیٹھے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لاہور میں لگانے کے معاملے پر جعلی انٹری کروانے والا شہری جرمنی میں رہائش پذیر ہے۔ جرمنی میں مقیم نوید نے کوٹ سعید ہسپتال کے وارڈ بوائے کے ذریعے جعلی ویکسین

حکمراں جماعت آریان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسارہی ہے: کانگریس

ممبئی: بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس کے کارکن نواب ملک کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جارہا ہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران شواہد پیش کیے جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ

سی پیک سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں، ڈس انفارمیشن سے بے یقینی کی صورت حال پیدا ہوتی ہے، بجلی کے منصوبوں اور ٹیرف کی معلومات نیپرا کے پاس موجود ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے

نئے سربراہ نیب کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کو توسیع، آرڈیننس جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔آرڈیننس کے تحت صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ

عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین

کراچی: اداکار عمر شریف کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ کلفٹن میں ادا کی گئی جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عمر شریف کی نماز

نیشنل ٹی 20 کپ، 4 کھلاڑی کورونا کی زد میں آگئے

لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ میں شامل بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی۔ بلوچستان کے چاروں کھلاڑیوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل دیگر تمام کھلاڑیوں اور اسٹاف کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم آئی ایس آئی کے چیف مقرر

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا چیف تعینات کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق