سابق شوہر کی دوسری شادی، فضا علی کا نیک تمناؤں کا اظہار

کراچی: معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمنائیں ظاہر کی ہیں۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا زندگی ہمیشہ سیدھی

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ وائرل

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما

امریکا ایران پر حملہ نہ کرے، عالمی تیل مارکیٹ ہل جائے گی: خلیجی ممالک

ریاض/ دوحہ: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق

چین میں آر یو ڈیڈ ایپ کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ

بیجنگ: چین میں ایک انوکھی مگر سنجیدہ نوعیت کی موبائل ایپ ان دنوں غیر معمولی توجہ حاصل کررہی ہے، جس کا نام سننے میں چونکا دینے والا ہے۔آر یو ڈیڈ یعنی ’’کیا آپ مرچکے ہیں؟‘‘ نامی یہ ایپ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو تنہا

ماہرینِ آثار قدیمہ 600 سال قدیم بحری جہاز دریافت کرنے میں کامیاب

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اب تک کا سب سے بڑا قرونِ وسطیٰ کے دور کا سُپر شِپ دریافت کرلیا۔ 15 ویں صدی سے تعلق رکھنے والی اس جہاز کی دریافت قرونِ وسطی میں شمالی یورپ میں ہونے والی تجارت پر روشنی ڈالتی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کے ایک چینل میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر

پانی کی پلاسٹک بوتلیں کتنی خطرناک، ماہرین کا انتباہ

کراچی: نئی تحقیق کے مطابق روزمرہ کی استعمال کی اشیاء سے نکلنے والے مائیکرو پلاسٹک براہ راست لبلبے کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔گزشتہ مطالعوں میں مائیکرو پلاسٹکس کو صحت کے متعدد مسائل سے جوڑا گیا ہے۔ ان مسائل میں ہارمون میں خلل، ذیابیطس، فالج اور

2025 دنیا کا تیسرا گرم ترین سال قرار

نیویارک: یورپی یونین اور امریکی ماہرین کے مطابق سال 2025 دنیا کا تیسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، جس کے ساتھ ہی زمین پر غیر معمولی حدت کا سلسلہ مزید طویل ہوگیا ہے۔یورپی یونین کے کوپر نیکس کلائمیٹ چینج سروس اور امریکی تحقیقی ادارے برکلے ارتھ کی

سود ادائیگی سب سے بڑا خرچہ، کرپشن کے باعث ہزار ارب ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ