شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی ہم منصب اور دیگر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے، کے الیکٹرک پرائیویٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں

جاپانی شہزادی نے محبوب کے لیے تخت و تاج ٹھکرادیا

ٹوکیو: یہ سچ ہی ہے کہ عشق اور محبت کے سامنے دھن دولت کوئی معنی نہیں رکھتے۔ جس سے عشق ہو، اُس کے لیے لوگ تخت و تاج ٹھکرادیتے ہیں۔ گو مادہ پرستی کے اس دور میں ایسی مثالیں خال خال ہی نظر آتی ہیں، تاہم محبت کی خاطر سب کچھ تج دینے کی روایت آج

کیا یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوجائیں گی؟

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری میں اضافے اور تیل قیمت بڑھنے کے باعث، یکم نومبر سے پٹرول مزید مہنگا ہونے کا اندیشہ ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا اندیشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع

نسلہ ٹاور کے تمام کنکشنز منقطع، کمشنر کا عمارت گرانے کیلیے خط

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کرنے کے لیے کمشنر کراچی نے سربراہ ایف ڈبلیو او اور ڈی جی ایس بی سی اے کو خط لکھ دیا جب کہ سوئی سدرن نے عمارت کے گیس کنکشن کاٹ دیے۔کمشنر کراچی کی جانب سے لکھے گئے خط

پاکستان کینیڈا کیساتھ کثیرالجہتی پائیدار تعلقات چاہتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات

روپیہ مزید بے توقیر، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی واپسی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے

اتحادیوں کی جانب سے عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحادیوں نے عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتوں نےعبدالقدوس بزنجو کو آئندہ وزیراعلیٰ نامزد کردیا ہے۔انہوں نے

بھارت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے تو امن ممکن ہے: وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور اس کی دو وجوہ ہیں۔ پہلی وجہ

بدترین شکست پر مسلمان بھارتی بولر شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم

نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ابتدائی معرکے میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین ہزیمت کے بعد بھارتی انتہاپسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم شروع کردی۔ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے بھارت کی شکست کا سارا ملبہ بولر