ان خواتین کی آواز بننا چاہتی ہوں جنہیں سنا نہیں جاتا، مِیا صدیق

انٹرویو: ہانیہ سلمان میا صدیق نے حال ہی میں مس پاکستان ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ برطانیہ سے تعلق ہے۔ وائس آف سندھ کے لیے ان کا خصوصی انٹرویو کیا گیا، جس کی تفصیل قارئین کی نذر ہے۔ سوال: کیا آپ ہمیں اپنے پس منظر کے بارے میں…

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے لاہور پریس کلب میں حقوقِ خلق پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کسانوں کی زمینوں…

برازیل کے آکاش میزائل خریداری روکنے سے بھارت کو بڑا نقصان

برازیلیا: برازیل کے آکاش میزائل کی خریداری روک دینے سے بھارت کو بڑے نقصان کا سامنا ہے، برازیل نے بھارت کے تیار کردہ زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری کے لیے جاری مذاکرات کو روک دیا اور اس کے بجائے ایک یورپی میزائل…

امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تصدیق، سیٹلائٹ تصویر سامنے آگئی

واشنگٹن: امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی واضح طور پر دیکھی…

ڈراموں میں اداکاری کے بجائے دکھاوے کو اہمیت دی جارہی ہے، توقیر ناصر

لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کے بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں…

بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیاں، قومی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو…

اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین لاہور میں کردی گئی

لاہور: کراچی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین ان کے آبائی شہر لاہور کے ایک قبرستان میں کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کو ان کے بھائی اور بہنوئی کراچی سے لاہور لائے تھے۔ اداکارہ کی لاش کو…

پاکستان ملائیشیا کو ہراکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے…

پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ تشویش ناک قرار

اسلام آباد: پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کے لیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت کی کانفرنس میں…

مودی سرکار کو جھٹکا، امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر کا مودی حکومت کو جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ نہیں دیا جائے…