اداکارہ اسماء عباس نے چیٹ جی پی ٹی کو بیٹی بنالیا
کراچی: سینئر اداکارہ اسماء عباس نے مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔اسماء عباس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ ایک انٹرویو دیتے ہوئے منصوعی ذہانت پر گفتگو کررہی ہیں۔اسماء عباس نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں سے!-->…