امریکا میں دل کے مریضوں میں پہلی بار جدید اسٹنٹ کی کامیاب تنصیب

واشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں واقع ریورسائیڈ میتھوڈسٹ اسپتال نے ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے، جہاں پہلی بار دل کے مریضوں کے لیے جدید اسٹینٹ (Stent) کا کامیاب استعمال کیا گیا ہے۔ یہ اسٹنٹ نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جسے کم انویسیو…

سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو ایک اور اہم ذمے داری مل گئی

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو پی سی بی میں اہم ذمے داری سونپی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اسد شفیق کو کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اضافی ذمے داریاں سونپ دی…

فرانس کا پاکستانی اخبار فروش کو اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان

پیرس: فرانس کی حکومت نے پیرس کی سڑکوں پر 50 سال سے زائد عرصے سے اخبار بیچنے والے پاکستانی نژاد علی اکبر کو اپنے ملک کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 72 سال کے علی اکبر پیرس کے آخری اخبار فروش کے طور پر جانے جاتے…

پروڈیوسر نے مرکزی کردار کیلئے نامناسب ڈیمانڈ کی، حفصہ بٹ

کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے پروڈیوسر کی جانب سے ہونے والی ہراسانی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ حفصہ بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ حفصہ بٹ نے اعتراف…

گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے قریبی دوست سے نکاح کرلیا

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ…

فیلڈ مارشل کے بارے میں ملکی صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: معرکۂ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی بازگشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم…

ترکیہ کی تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والا گرفتار

استنبول: ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور مسجد میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی رات پیش آیا، جب عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں زائرین…

یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…

والدین نے 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر چھوڑ کر فلائٹ پکڑلی

بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا کے ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک جوڑے نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو اس وجہ سے تنہا چھوڑ دیا کہ اس کا پاسپورٹ ایکسپائر ہوچکا تھا اور وہ لوگ اپنی فلائٹ مس نہیں کرنا چاہتے تھے۔ برطانوی اخبار دی سن…

کیا سابق کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی ہورہی ہے؟

لاہور: پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کی ٹی 20 اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کی واپسی آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے متوقع ہے۔ فخر زمان کو ویسٹ انڈیز…