وزیراعلیٰ کے پی گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور…

برطانیہ میں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش کی حیرت انگیز کہانی

لندن: سلطنت برطانیہ میں ایک بچے کے "دو بار پیدا ہونے" کا عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا ہے۔ 20 ہفتوں کی حاملہ آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والی ٹیچر لوسی آئزک نے رحمِ مادر کے کینسر کو دور کرنے کے لیے 5 گھنٹے کا آپریشن کروایا، جس کے دوران سرجنوں نے…

فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی مہنگا

کراچی: دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی…

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے 168 صوبائی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں 168 صوبائی ترقیاتی…

لوگ کہتے ہیں میں ماہرہ جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

کراچی: اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ لوگ اکثر انہیں کہتے ہیں کہ ان کا چہرہ ماہرہ خان سے ملتا ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان اشنا شاہ نے سنیتا مارشل کی…

سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو جھوٹی نکلی

لاہور: مشہور اینکر پرسن اور ٹک ٹاکر سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو لیک جھوٹی نکلی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس کو ٹک ٹاکر سجل ملک سے جوڑا جارہا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ…

راشد لطیف نے میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف وکٹ کیپر راشد لطیف نے میچ فکسنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کرنے کا اعلان کردیا۔ راشد لطیف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی سوانح عمری پر کام کررہے ہیں، جس میں 90 کی دہائی کے…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8100 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد ایک…

موٹی نہیں ہوئی، صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے، کومل میر

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کومل میر حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے موضوع پر کھل کر بات کی۔…

جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو جواب

بیجنگ: امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو چین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ملک وقتی مفاد کے لیے دوسروں کے مفاد کو نقصان پہنچاتا ہے تو وہ گویا شیر کی کھال مانگ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے خبردار…