شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، کنول فاروق

لاہور: اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی، لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا

حاملہ خواتین کی اسٹیم تھراپی بچوں میں پیدائشی نقص ختم کرنے میں مددگار

نیویارک: ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچوں کی اسٹیم سیل تھراپی پیدائشی نقص سے تعلق رکھنے والے دماغی مسائل کو ختم کرسکتی ہے۔اسپائنا بیفائڈا کا مسئلہ تب پیش آتا ہے جب رحمِ مادر میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر نہیں بن پاتی۔ اس

ایران کو آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، پاسداران انقلاب

تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، جو تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے ایک نہایت اہم عالمی بحری گزرگاہ سمجھی جاتی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ اس آبی راستے سے

صبا حمید کا دورانِ شوٹنگ حبا بخاری کو حقیقی تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا حمید نے اداکارہ حبا بخاری کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں سینئر اداکارہ صبا حمید نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے دوران شو اداکارہ کے

امریکی فوجی اڈوں پر حملے، پاسداران انقلاب کا 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

تہران: امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد تہران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی شدت اختیار کرگئی، ایرانی فوج کی جانب سے بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارڑ اور فوجی اڈوں پر حملوں کے نتیجے میں 160 امریکیوں کی

کیا سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے والے ہیں؟

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کی عالمی درجہ بندی میں اب بارہویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔مصر میں جاری ورلڈکپ کوالیفائر سے پہلے پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد دو ہزار

سیکیورٹی خدشات: آئی ایم ایف مشن نے دورۂ پاکستان ختم کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب 1.2 ارب ڈالرز کی اگلی قرض قسط کے لیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔آئی ایم ایف مشن نے کل صبح وزیر خزانہ محمد

مشرق وسطیٰ جنگ: فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کوشاں ہیں، ڈار

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا۔سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورت حال پر پہلا ری ایکشن دیا، پھر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت

چینی سائنس دان نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنانے میں کامیاب

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جزو تیار کیا ہے، جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دُور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم