ٹک ٹاکر ماہ نور کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت سنادی گئی

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلے جاری کیا، جس میں بیوی کا قتل کرنے پر مجرم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5

اسرائیل و امریکا کا ایران پر مشترکہ حملہ، ایران کا جوابی حملے کا اعلان

تہران: اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی حملہ کردیا ہے جس کے بعد ہنگامی سائرن بجا دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر مشترکہ حملہ کیا ہے۔ حملے میں امریکی فضائیہ نے

آپریشن غضب للحق: 331 افغان اہلکار ہلاک، افغان فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ

اسلام آباد: پاکستان کا افغان طالبان رجیم کے خلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے، پاکستانی فورسز کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 331 کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے 28 فروری صبح 9 بجے

آپریشن غضب للحق میں طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 21 اور 22 فروری کی شب پاکستانی افواج نے بارڈر کے قریب فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغان طالبان رجیم نے اسے

فتنہ الخوارج کی تین شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرادیے گئے

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد،

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا

پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے کا آج تک افسوس ہے، میسی

بیونس آئرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی اور اسٹار لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک

رات گئے کھانا امراض دل اور ذیابیطس میں مبتلا افراد کیلئے خطرناک قرار

کراچی: رات کے اوقات میں اسنیکس یا کھانے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ایک عالمی طبی جریدے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانے کے اوقات کو جسم کی قدرتی حیاتیاتی گھڑی کے مطابق رکھنے سے نہ صرف نیند اور بیداری

دو شادیاں بہت جرأت کی بات، کسی کو 2 شادیوں پر رائے نہیں دوں گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ دو شادیاں کرنا بہت جرأت کی بات ہے اور جن کا اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اچھا گزر بسر ہورہا ہے میں انہیں کبھی دو شادیوں کا مشورہ نہیں دوں گا۔حال ہی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے نجی

مدینہ میں بلال عباس کی ریکارڈنگ وائرل کرنے پر مداحوں کا اظہار برہمی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں پیار کے صدقے، من