دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اردوان

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب…

مفتی قوی کا ویلنٹائن ڈے پر راکھی ساونت سے نکاح کرنے کا دعویٰ

لاہور: سالہا سال سے اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں اِن رہنے والے مفتی قوی کی جانب سے اس ویلنٹائن ڈے پر راکھی ساونت سے نکاح کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ مفتی قوی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی جینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

اداکارہ ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اور صف اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں ادائیں…

ذیابیطس کیسز میں پاؤں کاٹے جانے کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟

نیویارک: ماہرین کے مطابق ذیابیطس مرض سے متاثرہ کاٹے جانے والے پاؤں 85 فیصد کیسز میں کاٹے جانے سے روکے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر اور اینڈو کرائنولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر آشو رستوگی کا کہنا تھا کہ ذیابیطس سے متعلق پاؤں کے…

میرا کی شادی قائم اور سسرالیوں سے اچھے تعلقات ہیں، والدہ کا انکشاف

کراچی: اداکارہ میرا برطانیہ کے دروازے خود پر 10 برس کے لیے بند کروانے کا باعث بن گئیں۔ والدہ کا نام غلط بتانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔ امیگریشن حکام نے میرا پر 10 برس تک برطانیہ…

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھا ہے، جس میں الیکشن فراڈ کے ذریعے اقلیت…

کیا آپ جانتے ہیں سمندر کتنا گہرا ہے۔۔۔؟

تحریر: مسافرِ شَب سمندر کتنا گہرا ہے؟ کبھی جاننے کی کوشش کی ہے؟ لیکن ٹھہرو۔ سمندر کی تین خصوصیات ہیں، جن کے باعث سمندر میں جانے کے مقابلے میں خلا میں جانا زیادہ آسان ہے، بلکہ چاند، مریخ اور دوسرے اجرامِ فلکی تک رسائی زیادہ آسان ہے۔ سمندر…

سعودیہ برادر ملک، سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم…

امریکا جابسنے والی اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کا جادو دکھانے والی اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ سعدیہ غفار نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ساتھ نومولود بیٹے کی دلکش تصاویر شیئر کی اور…

اداکارہ مریم نفیس کے شوہر بشریٰ انصاری کے سابق داماد نکلے

کراچی: ان دنوں اداکارہ مریم نفیس اپنے پہلے بچے کی پیدائش اور بے بی ہمپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کے حوالے سے خبروں میں ہیں، لیکن اب ان کے شوہر امان احمد کے ماضی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مریم نفیس کے شوہر امان احمد سے متعلق یہ حیران…