سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع ہوگیا

کراچی: سمندری طوفان شہر قائد سے دُور ہونا شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی…

ناروے کی باغی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے بیاہ رچالیا

اوسلو: ناروے کی باغی شہزادی 52 سالہ مارتھا لوئیس نے اپنے روحانی پیشوا ڈیرک ویریٹ سے ساحل کے کنارے واقع ایک ہوٹل میں شادی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عجیب و غریب خیالات اور طرز زندگی کے باعث مارتھا لوئیس شاہی خاندان سے…

پاکستان نے آموں کی برآمدات سے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمائے

کراچی: پاکستان نے مقامی آم بیرون ملک فروخت کرکے 4 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کی آمدن حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد…

پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث نہ ہوسکا

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دوپہر تک…

شیخ حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 تک جاپہنچی

ڈھاکا: پچھلے ہفتوں شیخ حسینہ واجد کی بنگلادیشی حکومت کا خاتمہ ہوا، تب سے اب تک اُن کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 تک جاپہنچی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر…

ڈیپ ڈپریشن طوفان میں بدلنے سے کراچی میں شدید ہوائیں، تیز بارش کا امکان

کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن طوفان کی شکل اختیار کر گیا، سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق رن آف کچھ، انڈیا اور ملحقہ علاقوں پر موجود ڈیپ…

طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر پر مداح چراغ پا

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی بڑی شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس پر مداح…

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 دہشت گرد جہنم واصل

اسلام آباد: بلوچستان میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، 3 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق 29 اور 30 اگست کی رات کو ضلع کیچ، پنجگور اور ژوب میں تین الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز نے…

اسکول میں کچرا نہ پھینکیں، شہزاد رائے کی عوام سے اپیل

کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے ایک انتہائی نیک کام میں مدد مانگ لی۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں شہزاد رائے اور زندگی ٹرسٹ کے اسکول کی طالبات ہاتھ جوڑے دکھائی دیں۔ ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے اردگرد کے…

مکیش امبانی بھارت کے امیر ترین شخص کا اعزاز کھوبیٹھے

نئی دہلی: معروف بھارتی صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی ملک کی امیر ترین شخصیت کا اعزاز کھو بیٹھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی دولت میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 25 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد اُن کے اثاثوں کی مالیت…