پوٹاشیم سے بھرپور غذا امراض دل کے خدشات کم کرنے میں معاون

کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پوٹاشیم بڑی حد تک صحت کے پیچیدہ مسائل کے خطرات کو کم کرسکتا ہے، جن میں فالج کے خطرات میں 20 فیصد اور قلبی مرض میں 24 فیصد تک کمی شامل ہے۔ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن وہ پوٹاشیم

دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے، ہانیہ عامر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس

قطر پر پھر حملہ ہونے پر پارس گیس فیلڈ تباہ کردیں گے، ٹرمپ کا ایران کو انتباہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کردے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ

پاکستان کیخلاف سرگرم دہشت گردوں اور نیٹ ورکس کو ختم کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف، سی ڈی ایف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔فیلڈ مارشل نے معاشرے

یوم پاکستان کے حوالے سے کھلاڑیوں کا وطن سے محبت کا والہانہ اظہار

کراچی: یوم پاکستان کی مناسبت سے ملک بھر کے معروف کھلاڑیوں نے وطن سے محبت کا والہانہ انداز میں اظہار کیا ہے۔اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، عظیم ہاکی پلیئر سمیع اللہ، سابق کرکٹر شاہد آفریدی، باکسر محمد وسیم، ریسلر انعام بٹ، ویٹ لفٹر نوح دستگیر

پاک چین صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مضبوط بنانے پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے شعبہ جات میں اے آئی پر مبنی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان جدید ٹیکنالوجیز خصوصاً اے آئی کے استعمال سے تحقیق، جدت اور

سربیا میں تین ہزار سال پُرانی اجتماعی قبر کی دریافت

بلغراد: ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سربیا میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے، جس میں درجنوں افراد کی باقیات پائی گئیں۔ یہ باقیات قدیم قتل و غارت کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔ماہرین کا ماننا ہے کہ اجتماعی قبر میں پائی جانے والی لاشیں ان افراد کی ہیں

عیدالفطر پر پاکستان میں تین فلمیں ریلیز ہوں گی

کراچی: اس بار عیدالفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی آگ لگی بستی میں اور شان شاہد کی بلھا سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔پاکستانی شائقین کو اس عیدالفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے

فضل الرحمان کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو سی پیک پر حادثہ

یو اے ای: نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد

دبئی: متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی حکام کے مطابق عیدالفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو