اداکارہ انجلین ملک کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کی ہیں۔ انجلین ملک نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم وہ اپنی بیماری کا ہمت اور…

وزن کم رکھنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا گیا

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کھانے کے وقت کلاسیکل موسیقی سننے والے کم چکنی غذاؤں کا انتخاب کرتے اور کم کیلوریز کھاتے ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن سمیت مختلف ماہرین کی ایک ٹیم نے مطالعے میں بتایا کہ کھاتے وقت کلاسیکل موسیقی سن کر وزن…

گانے میں نوٹوں کو پیروں تلے رکھنا حرامانی کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: اداکارہ حرا مانی اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، لیکن گانے کی ویڈیو پر مداحوں کی تنقید بھی جاری ہے۔ اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا نیا گانا کچھ عرصے سے خبروں میں تھا اور گانے کی شوٹنگ کے…

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا

کٹھمنڈو: دُنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر نیپال نے کوہ پیمائی فیس میں اضافہ کردیا، موسم بہار کی فیس 11 ہزار ڈالر سے بڑھاکر 15 ہزار ڈالر مقرر کردی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے…

اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی، تصاویر وائرل

لاہور: اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان دونوں کی شادی کی تصویریں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، ماورا حسین اور امیر…

رمضان شوگر ملز کرپشن ریفرنس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست اینٹی کرپشن عدالت لاہور سے منظور۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز…

پرنس کریم کی رحلت، پرنس رحیم اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام بن گئے

لزبن: اپنے والد پرنس کریم آغا خان کی رحلت کے بعد پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔ پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام ہیں۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50…

مکمل طاقت کیساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں اور پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو برطرف، دفاع کیلئے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم

کراچی: چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو کو برطرف کردیا گیا، اپنے دفاع کے لیے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ چیف منسٹر انسپکشن، انکوائریز اینڈ ایمپلی مینٹیشن ٹیم ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے 3 فروری 2025 کو اقبال احمد ڈیتھو،…

بیٹی کیسے نکال سکتی، وہ میرے گھر رہتی ہے، بشریٰ انصاری یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے نئے وی لاگ میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے…