عمران کے بیٹوں کی صدر ٹرمپ کے معاون خصوصی سے ملاقات

کیلیفورنیا: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے بیٹوں نے کیلیفورنیا میں امریکی صدر کے معاون خصوصی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات امریکی ریاست کیلی فورنیا میں…

ملک بھر میں بارشوں کے باعث 245 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران 118 بچوں سمیت 245 افراد جاں بحق ہوئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں جاری مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے،…

عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو کوئی مرد نہ بچے، ہانیہ عامر

کراچی: بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر دل دہلا دینے والے قتل کے واقعے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر اور نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ صرف واقعے کی مذمت کی بلکہ…

بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے افراد تاحال لاپتا، سیاحوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گلگت بلتستان میں صورت حال خاصی تشویش ناک ہے، بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری علاقے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کا نیا ریکارڈ بنالیا۔ 100 انڈیکس آج 1202 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 419 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 703 پوائنٹس کے بینڈ…

سانحہ قلات میں زخمی صابری قوال گروپ کا طبلہ نواز ہاتھ سے محروم ہوگیا

کراچی: سانحہ قلات میں زخمی ہونے والا صابری قوال کا طبلہ نواز ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا، ڈاکٹرز نے ہاتھ میں گولی لگنے کے بعد زہر پھیلنے کے پیش نظر شہباز کا ہاتھ کاٹ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ قلات میں صابری قوال گروپ کی بس پر فائرنگ کے…

قلات میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کرکے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت…

پے درپے حادثات: بھارت کا میگ 21 طیارے کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: انڈین ایئرفورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری میگ-21 لڑاکا طیارے کو بھی 19 ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیر فعال کرنے کے بعد 60 سال پر محیط میگ-21 کی تاریخ کا…

9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنما ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمے کی سماعت کی، جہاں ملزمان کے وکلا اور…

شازیہ منظور نے دھکے دے کر ریمپ واک کے دوران گرایا، علیزے شاہ

کراچی: اداکارہ علیزے شاہ نے ماضی کے فیشن شو کے دوران ریمپ پر پیش آنے والے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے گلوکارہ شازیہ منظور اور اداکارہ جگن کاظم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا تہلکہ خیز ویڈیو بیان جاری کیا ہے،…