یہ ڈیپ فیک ویڈیو ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کارروائی کریں، علینہ عامر

لاہور: معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس پر ٹک ٹاکر نے سخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، محسن نقوی

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا حتمی فیصلہ

مشکل آنے پر اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں، مہوش حیات

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو

پیٹ پر جمی چربی صحت کیلئے فائدہ مند ہونے کا انکشاف

کراچی: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔پیٹ اور اندرونی اعضا کے گرد موجود چربی (جس کو وسرل فیٹ کہا جاتا ہے) کو عموماً نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ اس چربی کا تعلق ٹائپ 2

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین نے 24 جنوری ہفتے کی شب انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی، جس میں بتایا گیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، اسٹوری میں یہ بھی بتایا گیا کہ

کراچی میں رواں ہفتے موسم سرد رہنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100

اہرامِ مصر کی تعمیر سے متعلق حیرت انگیز انکشاف

قاہرہ: مصر میں واقع عظیم اہرام صدیوں سے انسانوں کو حیرت میں ڈالے ہوئے ہیں۔ جدید مشینری کے بغیر اتنے بھاری پتھروں کو بلندی تک پہنچا کر اس شاندار ڈھانچے کی تعمیر کیسے ممکن ہوئی، یہ سوال طویل عرصے سے ماہرین کے لیے معمہ بنا رہا۔اب ایک تازہ

بنگلادیش کیساتھ زیادتی ہورہی، پاکستان کے ورلڈکپ کھیلنے سے متعلق فیصلہ حکومت کرے گی: محسن نقوی

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی سے زیادہ حکومت پاکستان کے تابع ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

سائرہ پیٹر کا صبا قمر پر فلمایا گیا گانا تنہا اکیلی ہوں ناظرین میں بے پناہ مقبول

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صفِ اول کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا گیا گیت “تنہا اکیلی ہوں” ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوگیا ہے۔ یہ گانا پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی دل چھو لینے والی آواز میں پیش کیا گیا ہے۔ گانے کی