آپریشن سندور میں ناکامی: آپریشن مہادیو کے نام پر جعلی بھارتی مقابلے جاری

نئی دہلی: معرکہ حق میں بدترین ہزیمت کا سامنا کرنے والے بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن مہادیو کے نام پر غیر قانونی اور جبراً حراست میں…

نادرا کا عوام کیلئے اپوائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ نادرا سروس سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ بکنگ کا آپشن…

رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف

کراچی: تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ اور ان کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں…

پہلگام حملے کے دہشتگرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، چدم برم

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے جنہوں نے بھارت کے اندر ہی دہشت گردی کی…

پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں عسکری تعاون کی اہمیت زیادہ ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئر عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف…

نوجوانوں میں ویپس کا استعمال ذہنی صحت کیلئے سنگین خطرہ قرار

کراچی: نئی تحقیق کے مطابق وہ نوجوان جو ویپس استعمال کرتے یا سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کو ڈپریشن اور بے چینی کی شکایت کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں تمباکو کا خراب ہوتی ذہنی صحت کے ساتھ تعلق سامنے آچکا ہے لیکن…

ایران میں عدالتی کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملہ، 6 افراد جاں بحق

تہران: شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو نشانہ…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں بلوچستان حکومت کی مدد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ…

ندا یاسر کا ہمایوں سعید کے خطرناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے ہمایوں سعید کی زندگی میں پیش آنے والے سنگین حادثے کا انکشاف کردیا۔ ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام میں معروف اداکار ہمایوں سعید کے ماضی میں ایک سنگین حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پروگرام میں بطور…

ایشیا کپ کے انعقاد کا اعلان: 9 سے 28 ستمبر تک امارات میں ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہو گا، ٹورنامنٹ کے…