لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد قیصر، شیخ رشید اور دیگر بری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…

ہم نے شادی کو ٹائم بم بنالیا، اس معاملے میں جلدبازی نہ کریں، حنا الطاف

کراچی: اداکارہ حنا الطاف نے اپنے مداحوں کو شادی سے متعلق مشورہ دے ڈالا۔ اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے شادی کے حوالے سے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کی اور کہا کہ شادی کے معاملے میں ہرگز جلدبازی نہ کریں، شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ وائرل ویڈیو…

ایشیائی ہتھنی نے پائپ سے خود نہاکر سب کو حیران کرڈالا

برلن: پانی کے پائپ کے ذریعے خود نہانے والی ایشیائی ہتھنی نے سب کو حیران کرڈالا۔ جرمنی کے چڑیا گھر میں رہنے والی اس ہتھنی کو نہانے کی ملکہ کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی سونڈھ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹنے کی قیمت انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتریس

باکو: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس کوپ 29 سے…

اسموگ: پنجاب میں اسکول بند، نجی اداروں کے نصف عملے کی آن لائن منتقلی کا حکم

راولپنڈی: بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے اور نجی…

اڈیالہ جیل کے باہر سے زیر حراست پی ٹی آئی رہنماؤں کو کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما…

سرحدیں نہ ہوتیں تو ہمارے اداکار بھارت میں ٹاپ پر ہوتے، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جس میں وہ کبھی اپنے فینز کو نصیحت تو کبھی معاشرے میں…

یشما گِل کو دل کا رشتہ ایپ پر شادی کیلئے 10 ہزار رشتے موصول

کراچی: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ یشما گِل کو دل کا رشتہ ایپ پر رشتے کے لیے 10 ہزار درخواستیں موصول ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا، جس کے…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ بتائے، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور: پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا، جس میں کرکٹ بورڈ نے بھارت کے…