دانش تیمور کو 4 شادیوں کا بیان مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اور یہ بیان انہیں مہنگا پڑگیا ہے، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ…

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کل سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون اور سرمایہ…

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا، جس میں انہوں نے بتایا کہ…

وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت

اسلام آباد: ملکی توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیرستان بلاک میں دوسرے بڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی انرجیز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا گیا ہے کہ خیبر…

آسٹریلیا میں ہیٹ ویو کے باعث دوران کھیل پاکستانی نژاد کرکٹر انتقال کرگیا

ایڈیلیڈ: کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے ہیٹ ویو کے باعث پاکستانی نژاد کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا میں کونکورڈیا کالج اوول میں ہیٹ ویو کے دوران میچ کھیلا جارہا تھا، اس دوران 40 سالہ پاکستانی نژاد کرکٹر جنید…

خاتون مداح کی لائیو شو میں میکال ذوالفقار کو دوسری شادی کی پیشکش

کراچی: اداکار میکال ذوالفقار کو ان کی مداح نے لائیو شو میں شادی کی پیشکش کردی۔ معروف اداکار میکال ذوالفقار حال ہی میں نجی ٹی وی کے تحت اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی…

ریاستی اداروں کیخلاف منفی مہم چلانے والا ملزم بنی گالا سے پکڑا گیا

اسلام آباد: ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی، ملزم کو چھاپہ مار…

زرنش نے ماضی کے بیان پر معافی مانگ لی، علیزے کا معاف کرنے سے انکار

کراچی: سابقہ اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ سے معافی مانگی، جسے اداکارہ نے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی زرنش خان نے ماضی میں وجاہت رؤف کے پروگرام میں علیزے شاہ کو بدتمیز قرار دیا اور کہا تھا کہ…

سانحۂ جعفر ایکسپریس: استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سیکیورٹی…

بیٹے کی شادی میں مرے ہوئے باپ کی شرکت کا انوکھا واقعہ

چنائے: جنوبی بھارت میں ایک دلچسپ اور جذباتی واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ایک شادی کی تقریب میں دولہا کے آنجہانی باپ کو آسمان سے اترتے ہوئے دکھایا گیا، جس نے حاضرین کی آنکھوں کو نم کردیا۔ یہ منظر دراصل مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تخلیق…