مکمل طاقت کیساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں اور پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو برطرف، دفاع کیلئے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم

کراچی: چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن سندھ اقبال ڈیتھو کو برطرف کردیا گیا، اپنے دفاع کے لیے 7 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ چیف منسٹر انسپکشن، انکوائریز اینڈ ایمپلی مینٹیشن ٹیم ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے 3 فروری 2025 کو اقبال احمد ڈیتھو،…

بیٹی کیسے نکال سکتی، وہ میرے گھر رہتی ہے، بشریٰ انصاری یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے نئے وی لاگ میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے…

وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوچکا، پولیو کے…

سعودیہ کیساتھ 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی پر ملے گا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم محمد…

گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی دھوم

نئی دہلی: اپنی گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ ڈرائیور کی ماروتی سیلریو میں وائی فائی، اسنیکس، ٹافیاں، بوتلوں والا پانی، چھتری، سینیٹائزرز اور ٹشوز سمیت دیگر اشیا کا ذخیرہ ہے۔ گاڑی میں اشیا کی…

کراچی میں ایک اور نادرا مرکز نے کام شروع کردیا

کراچی: شہر قائد میں ضلع ملیر کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے نیا نادرا مرکز قائم کردیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا رجسٹریشن سینٹر گوٹھ صالح محمد میں خدمات کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، سینٹر کا افتتاح ایم این اے سید آغا رفیع اللہ اور ڈی…

اپنے بچوں کیلئے مناسب رقم چھوڑ کر دُنیا سے جائوں گا، بل گیٹس

نیویارک: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کررہے ہیں، مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ وہ اپنے فلاحی ادارے سمیت دیگر منصوبوں پر…

زندگی میں کبھی بھی کسی سے محبت نہیں ہوئی، فیصل رحمان

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار فیصل رحمان 58 سال کی عمر ہونے کے باوجود اب تک غیر شادی شدہ ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتائی۔ فیصل نے بتایا کہ میں زندگی میں کئی لوگوں…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم اور پارٹی سربراہ…