نگراں وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ تحلیل

پشاور: سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کے انتقال کے بعد نگراً صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی۔ 21 جنوری 2023 کو بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا عہدے کا حلف اٹھانے والے اعظم خان کو…

چاند کے پہلے انسانی مشن کی قیادت کرنے والے خلاباز چل بسے

واشنگٹن: اپولو 8 جو چاند پر بھیجا گیا پہلا انسانی مشن تھا، اس کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلاباز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں چل بسے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی، خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز،…

لڑکپن کا موٹاپا آئندہ زندگی میں کینسر کے خدشات بڑھاسکتا ہے

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مٹاپے کا شکار نوجوان بعد کی زندگی میں 17 اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے…

بلاک بسٹر ڈرامہ تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان

کراچی: نجی ٹی وی سے پیش کیے جانے والے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان سامنے آگیا، جلد ناظرین اپنے پسندیدہ ڈرامے کے اگلے سیزن سے لطف اندوز ہوں گے۔ ڈرامے کے پہلے سیزن کے اختتام پر مداحوں نے پروڈیوسرز سے فرمائش کی تھی…

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ سہنا پڑا، سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

پاکستان پر سیمی فائنل کے دروازے بند، ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر

کولکتہ: آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر تمام ہوا، اور پاکستان اس میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا، اس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ایڈن گارڈنز میں پاکستان…

اسد عمر سیاست سے کنارہ کش، پی ٹی آئی رکنیت سے بھی مستعفی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں…

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کرگئے

پشاور: خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…

پولیو زدہ پاکستانی نے مسٹر اولمپیا کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

واشنگٹن: پولیو زدہ پاکستانی نوجوان نوید بٹ نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، انہوں نے امریکا میں ہونے والے مسٹر اولمپیا مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ امریکا کے لاس ویگاس میں مسٹر اولمپیا کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں فزیکل…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح سے متجاوز

کراچی: کاروباری حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار…