یو اے ای پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ مدت میں 2 ماہ توسیع پر متفق

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے

کراچی میں یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر قائد میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی

ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

کراچی: معروف خاتون نعت خواں تابندہ لاری دل کی بیماری کے سبب انتقال کر گئیں، وہ کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اسپتال حکام کی جانب سے نعت خواں تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔اسپتال حکام نے بتایا کہ تابندہ لاری کچھ دنوں سے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ

کولمبو: متوقع بارشوں نے شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر اوس گرادی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ 15

جنوبی کورین اداکار جنگ یون 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سیئول: جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ یون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار جنگ یون وو نے کوریا کے مشہور ڈراموں میں اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا۔ان کے سپر ہٹ ڈراموں میں 'Welcome To Waikiki 2' اور

عدالت عظمیٰ کا عمران کو ماہر امراض چشم تک رسائی، بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی

راولپنڈی: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) کی

عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا میں اعلیٰ اعزاز عطا

کراچی: امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads the Nations Global Summit میں امریکا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما، ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس عالمی اقدام کی بنیاد لِز ڈوئل

ہر ظلم کا حساب لیں گے، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی، سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی اپلائیڈ سائنسز کی جانب سے اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب

دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات دبئی سے پاکستان بھیجی گئیں

کراچی: دنیا بھر کے شہروں سے پاکستان کو ترسیلات بھیجنے میں دبئی کا پہلا نمبر ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات بھیجی گئیں جب کہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو مجموعی ترسیلات 69