مسلمان شخص سے محبت پر بھائی نے ہندو لڑکی کی جان لے لی

بنگلورو: مسلمان لڑکے سے محبت کی پاداش میں بھارت میں 19 سالہ لڑکی کو اس کے بھائی نے تالاب میں دھکا دے کر مار ڈالا، جسے بچانے کے لیے تالاب میں کودنے والی ماں بھی ڈوب گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے ایک تالاب سے 43 سالہ ماں اور 19…

گلوکار بلال سعید نے دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک دے مارا

لاہور: گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک دے مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر بلال سعید کے میوزک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اُنہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

پاکستان میں شادی نہیں کروں گی، یہاں شادی نہیں شادیاں ہوتی ہیں، سعیدہ امتیاز

کراچی: اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستان میں شادی نہ کرنے کے خیال کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے بغیر کسی کا نام لیتے ہوئے انسٹا اسٹوری شیئر کی، جس میں تنقیدی انداز اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں پاکستان…

کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 17 دہشت گرد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کراچی میں کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ انٹیلی جنس…

انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: 8 فروری کو موعودہ عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگراں حکومت کی جانب سے پٹرول اور…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت برقرار

کراچی: آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی جب کہ سونے کی قیمت برقرار رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 67 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

ریاض: خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے نے موسم میں تبدیلی اور زائرین کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے یہ ہدایات جاری کی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

ماچس کی تیلیوں سے حیرت انگیز فن پاروں کی تخلیق

زگریب: فنکار ٹومیسلاو ہورواٹ اگرچہ ماچس کی تیلیوں سے مجسمے بنانے والے پہلے شخص نہیں، تاہم وہ اپنے کام کو لے کر دوسروں سے زیادہ پُرجوش اور سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کروشیا سے تعلق رکھنے والے ٹومیسلاو ہورواٹ نے کئی سال…

شاہ خاور نے پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین کا چارج سنبھال لیا

لاہور: پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے۔ قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے قذافی اسٹیڈیم میں چارج سنبھال لیا، وہ بورڈ کے انتخابات تک اس عہدے پر ذمے داریاں سرانجام دیں گے۔ شاہ خاور نے پی…

کراچی میں خفیہ سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: شہر قائد میں پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے نان ڈیوٹی پیڈ زیر زمین لائن سے ایک آئل ملز میں سرنگ بناکر تیل چوری کا انوکھا کیس پکڑا ہے۔ کسٹمز انٹیلی جنس نے آج صبح بن قاسم کے علاقے میں کارروائی کی، جہاں نان ڈیوٹی ڈیزل وائٹ آئل پائپ لائن…