سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو دس، دس سال قید کی سزا

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور…

پاکستان میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے نوٹ بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپے جائیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ نئے سیریل…

امریکا میں خالصتان کے لیے ریفرنڈم، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

سان فرانسسکو: امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ سان فرانسسکو میں ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گیا اور ووٹنگ کا…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 فیصد پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے…

عمران عباس کی بھارتی پنجابی لڑکی سے عشق پر مبنی فلم کب ریلیز ہوگی

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر جاری کیا، اس فلم میں…

مسافر کی ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پَر کے اوپر چہل قدمی

میکسیکو سٹی: مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر چہل قدمی شروع کردی۔ بیرون ملک کے نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانے والی پرواز میں چار گھنٹے سے زائد تاخیر پر ایک مسافر کا پارہ ہائی ہوگیا جس…

برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

برازیلیا: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے برازیل کی ریاست میناس گیریس میں پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی…

زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرکے اپنی عمر میں اضافہ کریں

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک فرد جتنی زیادہ تعلیم حاصل کرتا جاتا ہے، اس کی زندگی اتنی ہی طویل ہوتی جاتی ہے۔ دی لانسیٹ پبلک ہیلتھ جریدے میں شائع شدہ عالمی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی شخص کی تعلیم کی سطح جتنی زیادہ ہوگی، اس…

انسان کو وہی کرنا چاہیے جو اس کا دل کرے، شعیب ملک

کراچی: کرکٹر شعیب ملک کا مشورہ ہے کہ انسان کو لوگوں کی پروا کیے بغیر وہی کرنا چاہیے جو اس کا دل کرے۔ قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ان دنوں دوسری شادی کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، اسی دوران شعیب کے کہیں سابقہ اہلیہ ثانیہ…

مایا علی سنگل، اپنی محبت کا اظہار کروں گا، اُسامہ خان

لاہور: ٹی وی اور فلم کے نوجوان اداکار اسامہ خان نے اداکارہ مایا علی سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اسامہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے، جہاں اُنہوں نے گفتگو میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں…