بیلاروس: برف سے بنائی گئی کشتی کی ویڈیو تیزی سے وائرل

منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والے فنکار نے مکمل طور پر برف سے ایک کشتی تیار کی ہے جو ناصرف ایک فرد کے لیے کافی ہے بلکہ پانیوں میں سفر بھی کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان کارپٹسکی بیلاروس سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ ہیں اور وہ اپنے ملک…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: گرانی کے ستائے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں تلے دبے عوام پر ایک اور بار بجلی گرانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروادی ہے، جس…

کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم کا راحت فتح علی سے اعلان لاتعلقی

لندن: ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر برطانیہ کے شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی۔ گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے جاری بیان…

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: یکم فروری سے نگراں حکومت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو دس، دس سال قید کی سزا

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی آئی اور…

پاکستان میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے نوٹ بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپے جائیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ نئے سیریل…

امریکا میں خالصتان کے لیے ریفرنڈم، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

سان فرانسسکو: امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ سان فرانسسکو میں ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچ گیا اور ووٹنگ کا…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 فیصد پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے…

عمران عباس کی بھارتی پنجابی لڑکی سے عشق پر مبنی فلم کب ریلیز ہوگی

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر جاری کیا، اس فلم میں…

مسافر کی ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پَر کے اوپر چہل قدمی

میکسیکو سٹی: مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر چہل قدمی شروع کردی۔ بیرون ملک کے نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانے والی پرواز میں چار گھنٹے سے زائد تاخیر پر ایک مسافر کا پارہ ہائی ہوگیا جس…