عروب کو گھسیٹنا بند کردیں، ڈکی بھائی کے بھائی کی اپیل

کراچی: بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیاء ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا کہ عروب کو اس معاملے میں گھسیٹنا بند کیا جائے، بھابی اور والدہ پہلے ہی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرچکی ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے لازوال افکار

محمد راحیل وارثی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی قوم کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ناصرف پاکستان بلکہ دُنیا بھر میں آپ کے بے شمار چاہنے والے ہیں۔ آپ کے کلام کو عالمی سطح پر بے پناہ پذیرائی ملی اور آج بھی وہ زیر مطالعہ رہتا ہے۔ آج

پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

فیصل آباد: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان

خوبصورتی کیلئے اداکارائوں کی طرح اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں، ایاز سموں

کراچی: اُبھرتے ہوئے اداکار ایاز سموں نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں۔ایاز سموں نے نجی ٹی وی کے شو میں دوران گفتگو کہا کہ گوگل پر میری عمر بالکل ٹھیک ہے، میں 38 سال کا ہوں اور اسے میں نے کبھی نہیں

کیا ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں؟

نیویارک: ایلون مسک اپنی صلاحیتوں کی بدولت کامیابی کی شاہراہ پر تیزی سے گامزن ہیں۔ امریکی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ پے پیکیج مل گیا، جس سے ان کے دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کی راہ مزید

ستائیسویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ بل پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا، آج معمول کی کارروائی معطل کرکے بل

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بجلی قیمت میں کمی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی

سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار اور جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔پولیس ذرائع کا

لاہور ٹیسٹ میں جیت، پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کی بدولت ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کو شکست دے کر 12 پوائنٹس حاصل…

عالمی امن کے سفیر امام علامہ احسان صدیقی کی صحافی امتیاز میر کے قتل کی مذمت

کراچی: ایمبیسیڈر امام علامہ احسان صدیقی نے آئی آر ایف کے رکن، صحافی امتیاز میر کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی (Interfaith Commission for Peace & Harmony – ICPH) اور انٹرنیشنل ریلیجس فریڈم