حکومت سازی میں پی ٹی آئی کیساتھ تعاون نہیں کرسکتے، جماعت اسلامی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ…

ن، ق لیگ، پی پی، ایم کیو ایم، آئی پی پی کا ملکر مرکزی حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ…

شہباز وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار نامزد

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کو امیدوار نامزد کردیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہوں گی۔ (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے وزیراعظم…

لیجنڈری فنکار ضیاء محی الدین کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال ہوگیا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ممتاز براڈ کاسٹر ضیاء محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا، آسٹریلیا اور پھر…

پی ٹی آئی کا وفاق، پنجاب میں مجلس وحدت اور کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق و پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین اور خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں ایم…

وزارت عظمیٰ: ن لیگی امیدوار کو ووٹ دیں گے، خواہش ہے زرداری صدر بنیں، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کی سی…

کسان ایک پودے میں آلو اور ٹماٹر ایک ساتھ اُگانے میں کامیاب

نئی دہلی: ہونہار کسان نے ایک پودے میں آلو اور ٹماٹر ایک ساتھ اُگانے میں کامیابی حاصل کرلی۔ حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک کسان نے ایک ہی پودے سے آلو اور ٹماٹر کو اگانے کا کارنامہ انجام دیا ہے، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دو مختلف…

حاملہ ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، ماہرہ خان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ معروف انگریزی اخبار سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

حج 2024: سعودیہ میں مقیم افراد کے لیے حکومت کا بڑا اعلان

ریاض: امسال حج کے موقع پر ریکارڈ تعداد میں عازمین کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں…

اسلام آباد میں ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک کراچی کی کھلاڑی کا اچانک انتقال

اسلام آباد: شہر قائد سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب 12 فروری پیر کی رات میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر…