مشعال ملک کو پاکستان کا گرین پاسپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان نے مشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…

دھاندلی معاملہ، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران…

نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا گیا۔ گورنر محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف…

فلم دی کراؤن کے لیے منتخب ہونا حیران کُن تھا، ہمایوں سعید

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ نیٹ فلکس بولی وڈ سیریز دی کراؤن کے لیے انہوں نے متعدد آڈیشنز دیے اور انہیں بھارت اور پاکستان کے 8 اداکاروں میں سے منتخب کیا گیا۔ خیال رہے کہ دی کراؤن ویب سیریز میں ہمایوں سعید نے پاکستانی نژاد…

بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں، عبد الرزاق

کراچی: سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عبدالرزاق نے کہا کہ بابر اعظم جس طرح کی بیٹنگ کرتے ہیں وہ مومینٹم بناکر دیتے ہیں، بابر جس ٹیم میں ہوتے…

ن لیگ کی ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنرشپ دینے کی یقین دہانی

کراچی/ اسلام آباد: ایم کیو ایم (پاکستان) اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم…

تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تمام انبیاء نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپؐ کے بعد بات ختم۔ سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان تنازع سے متعلق کیس کی سماعت…

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور: پی ایس ایل 9 کے چھٹے مقابلے میں کراچی کنگز نے کیرون پولارڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے پشاور زلمی کا 155 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا، کیرون پولارڈ 49 اور جیمز…

حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ، مداخلت نہیں چاہتے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت کرنا نہیں چاہتے۔…

ایف بی آر 7 ماہ کے دوران 5150 ارب ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: ایف بی آر نے جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے سات ماہ کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ اعلامیے کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔…