ٹیکساس کے جنگلات میں آتشزدگی، تاریخ کی دوسری عظیم آگ قرار

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی…

کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک ہلکی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، ایئرپورٹ، گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن اور گڈاپ میں ژالہ باری کا امکان ہے، شہر میں ٹھنڈی اور خشک…

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، اسپیکروڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، جس کے بعد اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا، حلف برداری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نعرے لگائے گئے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق…

گوادر میں طوفانی بارشیں، متعدد علاقے زیر آب، شہریوں کی نقل مکانی

گوادر: بلوچستان کے ساحلی حصے گوادر اور ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی، شہر میں 185 ملی میٹر تک ہونے والی بارش…

چلی کے سمندر سے سو سے زائد نئی آبی حیات کی دریافت

سینٹیاگو: جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاڑی میں سائنس دانوں نے آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے…

خاتون کا برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا نیا عالمی ریکارڈ

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون تیراک نے جھیل میں برف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ 27 سالہ ویلینٹینا کیفولا نے یہ کارنامہ اٹلی کی لاگو دی اینٹرسلوا میں بغیر آکسیجن کے تیراکی کرکے انجام دیا۔ ویلینٹینا نے…

بلوچستان اسمبلی کا پہلا اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان کی بارہویں اسمبلی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوا، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کیلئے انتظامات مکمل کیے گئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر جان محمد…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، شدید بدنظمی

پشاور: خیبرپختون خوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا، جو قریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی…

دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

اسلام آباد/ بیجنگ: قوم کے لیے خوش خبری، دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان…

آرمی چیف سے بہادر خاتون پولیس آفیسر شہر بانو کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہنے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی اور بے یقینی صورت حال پر قابو پانے پر اور ان کے پروفیشنل کردار کی تعریف کی۔ بہادر…