پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی: ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا

شادی کسی سچی اور مخلص خاتون سے ہی کروں گا، اذان سمیع

کراچی: اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کسی سچی اور مخلص خاتون سے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔اذان سمیع نے پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہا کہ

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام خوارج جہنم واصل

وانا: کیڈٹ کالج وانا سے تمام اساتذہ اور اسٹوڈنٹس کو بحفاظت بازیاب کرانے کے بعد حملہ کرنے والے تمام خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ آور ایک خودکُش کے علاوہ چار خوارج کامیاب آپریشن کرکے جہنم واصل کیے

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ: تمام طلبہ اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

وانا: کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیڈٹ کالج وانا کی صورت حال کے تازہ ترین ویڈیو مناظر سامنے آگئے اور سیکیورٹی فورسز نے کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو

ہم جلد چار ہونے جارہے ہیں، اقرا اور یاسر دوسرے بچے کے استقبال کیلئے تیار

کراچی: ملک کی مشہور اور دلکش اداکارہ اقرا عزیز اور معروف اداکار یاسر حسین جلد اپنے گھر میں خوشیوں کا ایک اور اضافہ کرنے والے ہیں۔ جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے، جس کی خوشخبری اقرا عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے

سمیر زیتونی: ایمان، بہادری اور انسانیت کی روشن مثال

انجینئر بخت سید یوسف زئی (بریڈ فورڈ، انگلینڈ) گزشتہ دنوں برطانیہ کی ایک ٹرین میں دل دہلا دینے والا واقعہ پوری دنیا کے لیے ایک سبق بن گیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ڈانکاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی ٹرین میں اچانک ایک شخص نے

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد: معروف علمی و ادبی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے عمران صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے اپنے والد کے سوشل

سیاست میرے بس کی بات نہیں، شاہد آفریدی

کراچی: اسٹار آل رائونڈر کہلانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی میں ایک سیاسی جماعت کو جوائن کرنے کے خواہش مند تھے۔چند روز قبل لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے کسی جماعت کا نام

بھارتی سیاستدانوں نے دہلی دھماکے کو مودی کا انتخابی فالس فلیگ ٹھہرادیا

نئی دہلی: بھارتی سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں نے گزشتہ روز نئی دہلی میں ہونے والے دھماکے کو حکمران جماعت بی جے پی اور مودی کا انتخابی فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔سفاک مودی سرکار کی نئی دہلی دھماکے کو لے کر فالس فلیگ پاکستان مخالف پروپیگنڈا

سعودی شاہ سلمان کی 13 نومبر کو بارش کیلئے نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارش کی کمی کے باعث 13 نومبر کو مملکت بھر میں نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں جمعرات