اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 953 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔ ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔ تاہم بعدازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور…

اگر 5 وقت نماز پڑھتی ہوں تو اللہ مجھے اس کی توفیق دیتے ہیں، کبریٰ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دُور سمجھتے ہیں۔ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی تو اس کی ویڈیو یا تصاویر میں نے سوشل میڈیا…

اڈیالہ جیل: عمران سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے…

سندھ کابینہ کا آج حلف متوقع، 10 وزرا کے ناموں کی منظوری

کراچی: پی پی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جو آج حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج…

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا اور آج پہلی تراویح ہوگی۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 21 اموات

سماترا: سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، انڈونیشیا میں صورت حال انتہائی پریشان کُن ہوگئی ہے، مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اللہ ہمیشہ بہتر نوازتا، کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دُور ہوگئی تھی، یشما گل

کراچی: پچھلے کچھ سال کے دوران تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دُور ہوگئی تھیں۔ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی…

ایوان صدر میں 19 رُکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری و سیاسی قیادت نے…

وزیراعظم، اسپیکر و دیگر کی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک…

آصف زرداری صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت

اسلام آباد: پی پی سے تعلق رکھنے والے آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے اور انہیں دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے…