سی پیک فیز ٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: سی پیک کے فیز ٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ مسابقتی کمیشن چائنا کے مارکیٹ ریگولیٹر کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرے گا، چین نے سی پیک اور مختلف کمپنیوں کے ذریعے…

پسلیوں میں درد، پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا پمز میں علاج جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پمز اسپتال میں زیرعلاج ہیں، جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم آج ان کا دوبارہ طبعی معائنہ کرے گی۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت…

شعیب ملک کا اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر یادگار سرپرائز

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ 25 مارچ کو ثنا جاوید نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے اُنہیں رومانوی سرپرائز دے کر خوش کردیا۔…

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا باعث قرار

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی…

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔ گزشتہ روز شانگلہ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے تناظر میں آج وزیراعظم شہباز…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں تاریخ کا عظیم اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر کاروبار اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 66 ہزار کی سطح عبور کرگیا، کاروبار کے…

کیا قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر سجنے والا ہے؟

کراچی: پاکستان ٹیم کی قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کے لیے تیار ہے، تاہم وہ اس ذمے داری کو قبول کرنے سے قبل پی سی بی سے بعض یقین دہانیاں چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابر قومی ٹیم کی قیادت کے واحد امیدوار بن چکے اور حکام نے…

میرے کافی تعلقات، برطانوی حکومت نے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی، حریم شاہ

لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے، لیکن میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت…

جاپان: چشموں کی دکان سیاحتی مقام میں کیسے تبدیل ہوئی؟

ٹوکیو: جاپان میں ایسی آپٹیکل شاپ واقع ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سال سے قائم ہے، جسے اسپیکٹیکلز میوزیم گردانا جاتا ہے۔ یہ چشموں کی…

شانگلہ میں خودکُش حملہ، 5 چینی انجینئرز سمیت 6 اموات

شانگلہ: غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکُش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیر ملکیوں کی گاڑی سے…