پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی 20 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز کی…

ہفتے میں دو مرتبہ ورزش بے خوابی کے خطرات ٹالنے میں معاون

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہفتے میں دو یا زیادہ بار ورزش کرنے سے بے خوابی کے خطرات میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔ برطانیہ کے امپیریل کالج لندن اور آئس لینڈ کی ریکیاویک یونیورس کے محققین نے 9 یورپی ممالک کے 4339 افراد کے ڈیٹا کا…

یوٹیوب پر شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف

نیویارک: یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدن کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرادیا۔ جی ہاں اگر آپ ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا…

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن نے اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں جوبائیڈن ںے کہا کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان…

دو سر والی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

واشنگٹن: جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی لیکن الگ سر والی امریکی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں 1990 میں پیدا ہونے والی 34 سالہ ایبی گیل اور برٹنی  ہینسل نے…

حریم شاہ کا برطانیہ کی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا اعلان

لندن: معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ حریم شاہ نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک جماعت کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی پارٹی کا نام بتاؤں…

آئی ایم ایف کی شرائط ملک کے لیے بہتر ہیں، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستانی وفد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے…

دنیا میں روز 20 فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

نیویارک: دنیا بھر میں روزانہ اتنی خوراک ضائع کردی جاتی ہے، جو ایک ارب سے زائد افراد کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے۔ اتنی خوراک اس وقت ضائع کی جارہی ہے جب دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جاری کردہ…

کاکول ملٹری اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹریننگ

ایبٹ آباد: کاکول ملٹری اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ٹریننگ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ ٹریننگ کے دوسرے روز پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے دوڑ…

ہائی کورٹ کے ججز کا خط: چیف جسٹس اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک…