پاکستان کا بڑا اعزاز، آم برآمد کرنے والا دُنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا

کراچی: میکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے بھی اپنے ذائقہ دار آموں کی بدولت ٹاپ تھری میں جگہ بنالی ہے۔ آم، جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، نہ صرف ذائقے اور خوشبو میں بے مثال ہے بلکہ اس کی عالمی اہمیت بھی…

ہنگو میں آپریشن: فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس افسران زخمی

ہنگو: زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا، جس کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

محمد آصف نے بھارتی حریف کو ہراکر ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

منامہ: عالمی چیمپئن محمد آصف نے عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے وجے نجانی کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں کھیلے گئے عالمی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کھلاڑی عالمی چیمپئن…

امریکی قونصل خانے کراچی میں 249ویں یوم آزادی کی تقریب

کراچی: امریکی قونصل خانہ کراچی نے 16 جولائی کو ریاست ہائے متحدہ امریکا کی آزادی کی 249ویں سالگرہ کی خوشی میں ایک پُرمسرت اور "کنٹری ویسٹرن" موضوع پر مبنی تقریب کا اہتمام کیا۔ قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،…

مودی ناکام پالیسیوں کے باعث بی جے پی کیلئے بھاری بوجھ بن گئے

نئی دہلی: بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی میں قیادت کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور پارٹی کے اندرونی خلفشار کے ساتھ ہی نریندر مودی پر ریٹائرمنٹ کے لیے دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی میں قیادت کا بحران اور اندرونی خلفشار…

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1434…

کروڑ پتی چور گھریلو ملازمہ کو عمران خان سے ایوارڈ ملنے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے، جہاں اسے جیل میں…

لیبیا کی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لیبیا کی فوج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف…

کراچی میں کل سے پیر تک بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری ہیں اور کل سے کراچی میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، کل سہ پہر یا شام میں شہر کے…

کیا رجب بٹ نے پاکستان اور ولاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور اپنے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے،…