صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق

لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔ گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…

ملک کو بحران سے نکالنے اور سیاسی دانش و پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق میں اور آصف زرداری کے…

حماد ایئرپورٹ قطر نے دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: دُنیا بھر میں روزانہ بے شمار افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ایئرپورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی میسر آتا ہے۔ دُنیا میں خوبصورت ترین ایئرپورٹس کی کمی نہیں، ان کی عالمی درجہ بندی کی گئی ہے، دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قطر کا…

میرے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، سعید انور

کراچی: پاکستان کے سابق جارح مزاج افتتاحی بلے باز سعید انور خود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تنگ دکھائی دیتے ہیں۔ سعید انور کافی سال پہلے تبلیغ سے وابستگی اور کرکٹ کی دُنیا سے دُوری اختیار کرچکے ہیں۔ اُن کے مطابق ان کا کوئی سوشل…

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم شاہد خاقان کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں…

کراچی میں آج تیز بارش کا امکان ختم، بوندا باندی متوقع

کراچی: شہر قائد میں اثر انداز ہوئے بغیر بارش کا نیا سسٹم ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں کی طرف چلا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اب کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ تیز یا موسلادھار بارش کے امکانات نہیں، تاہم دن بھر مطلع جزوی ابرآلود…

معروف علمی و ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی کی 5 ویں برسی

کراچی: آج اردو کے نقاد، ماہر لسانیات، ادبی مؤرخ ڈاکٹر جمیل جالبی کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ 12 جولائی 1929 کو علی گڑھ میں ایک تعلیم یافتہ، معزز گھرانے میں پیدا ہوئے، اصل نام محمد جمیل خان ہے۔ اردو ادب کے معروف صحافی سید جالب دہلوی…

دانتوں کو کن حالتوں میں بُرش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

لندن: ایک ڈینٹسٹ نے 3 ایسی صورتیں بتائی ہیں جس میں دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے۔ اسمارٹ ڈینٹل ایستھیٹکس کی کلینیکل ڈائریکٹر اور لندن اسکول آف فیشل ایستھیٹکس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر شادی منوچہری نے اس وقت آن لائن بحث کو جنم دے دیا جب انہوں نے 3…

نوشکی سانحے میں ملوث ملزمان کی شناخت، 4 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ: کچھ روز قبل نوشکی میں مسافروں کو بس سے نکال کر اغوا کرنے کے بعد قتل کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نوشکی میں 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے…

مصری ماہرین فلکیات کی عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کی پیش گوئی

قاہرہ: مصر سے تعلق رکھنے والے فلکیاتی ادارے جیوفزیکل ریسرچ نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ رخصت ہوچکا اور اب دنیا بھر کے مسلمان اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ کا بے چینی سے…