آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا تنزلی کے بعد پانچواں نمبر

کراچی: آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے 4,009…

9 مئی کیسز: شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10 سال قید

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جب کہ اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت…

وفا شعار بیوی نے شوہر کی خاطر سوتن کو 80 فیصد جگر عطیہ کردیا

ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں وفا شعار بیوی نے شوہر کی خاطر دوسری بیوی کے لیے جگر عطیہ کرکے قربانی کی عظیم مثال قائم کردی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری جو ماجد بلدہ الروقی کی پہلی بیوی ہیں، نے اپنی سوکن تغرید عوض السعدی کو…

اداکارہ اریج فاطمہ کینسر کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئیں

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر میں مبتلا ہوکر صحت یاب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اریج فاطمہ نے سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی زندگی اچھی گزر رہی تھی اور وہ لمبی عمر کی توقع کررہی…

کراچی حادثہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال سے ایکسپائر ہونے کا انکشاف

کراچی: ڈمپر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

مودی کی دھاندلی کیخلاف آواز اُٹھانے پر راہول گاندھی سمیت متعدد رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا وفد مودی حکومت کی انتخابی دھاندلی…

کسی ایک پاکستانی طیارے کو بھارت نے گرایا اور نہ تباہ کیا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے طیارے گرانے کے بھارتی دعوے پر ردعمل میں دونوں ممالک کے طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کا چیلنج دے دیا۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کسی ایک بھی پاکستانی طیارے کو بھارت نے نہ مار گرایا…

اسپین کی تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی کا واقعہ

قرطبہ: اسپین کے شہر قرطبہ میں تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائربریگیڈ نے فوری کارروائی کرکے قابو پالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاریخی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ…

شکست خوردہ بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان

نئی دہلی: آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے…

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے 280 رنز بناتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت…