عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کو فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان رہا کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدیوں کی پشاور ہائی کورٹ سے ضمانتوں کے خلاف!-->…