طالبان کے دو حملے، 17 افغان اہلکار ہلاک، 15 زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو شدید حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو

بھارت معقولیت کے بجائے جنونیت کی سوچ پر گامزن ہے، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ہندوتوا سوچ اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تبت اور لداخ کا 3500 کلومیٹر کا علاقہ

شاہد آفریدی بخیریت، وینٹی لیٹر پر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار

کراچی: کورونا وبا سے دوچار اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے وینٹی لیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ اس حوالے سے جب سابق کپتان کے ترجمان نصراللہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی خیریت سے ہیں۔ ترجمان

بی این پی مینگل نے حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: بی این پی (مینگل) نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم

چین سے ہزیمت: ’’وزیراعظم کہاں چھپا بیٹھا ہے؟‘‘ راہول گاندھی مودی پر برس پڑے

نئی دہلی: کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار پر برس پڑے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا

ہمہ جہت خوبیوں کے مالک اور عظیم شخصیت طارق عزیز کی رحلت

لاہور: ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک اور فن و ادب کی دُنیا کا بہت بڑا نام طارق عزیز حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے، تاہم قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے، انہوں نے

20 فوجیوں کی ہلاکت، بھارت کی سبکی، مودی پر کڑی تنقید

نئی دہلی: 20 فوجیوں کی ہلاکت مودی پر شدید تنقید کا سبب بن گئی، بھارت کو چین کے سامنے بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کے نشتر برسانے شروع کردیے۔ چین کی سرحدی حدود میں گھسنا بھارت کو

سی پیک کی رفتار کم ہونے کا تاثر غلط، کام کی رفتار کو مزید بڑھایا گیا ہے، عاصم باجوہ

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتار کم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے کام مکمل کر لیا گیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے

اقوام متحدہ، سفارتی محاذ پر پاکستان بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلیے تیار

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غیر مستقل رکنیت کے امیدوار بھارت کے بے رحمانہ اور توسیع پسندانہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے ٹھوس سفارتی مہم شروع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ بھارت کو قریباً یقین ہے کہ

کورونا بحران: مریض ایک لاکھ 54 ہزار سے متجاوز، 2975 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ہولناک صورت اختیار کرگئیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا نے مزید 136 زندگیاں لے لیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 ہزار 117 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر