بھارت میں پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
نئی دہلی: بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو پیر سے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیت شاہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے، تاہم لاک ڈاؤن ختم!-->…