شاہد آفریدی بخیریت، وینٹی لیٹر پر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار
کراچی: کورونا وبا سے دوچار اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے وینٹی لیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ اس حوالے سے جب سابق کپتان کے ترجمان نصراللہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی خیریت سے ہیں۔ ترجمان!-->…