نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں ہوئی، ڈاکٹر یاسمین

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میں جعل سازی کی باتوں کو مسترد کردیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ گرفتار

کراچی: زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری بلدیات سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس پر نیب ٹیم نے روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس میں سندھ

کیماڑی ضلع بنانے کے خلاف عامر لیاقت کا عدالت عالیہ سے رجوع

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا

نیب کی درخواست، خورشید شاہ پر فرد جرم کی کارروائی روک دی گئی

سکھر: احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی روک دی۔نیب نے عدالت سے درخواست میں کہا کہ ہمیں مزید شواہد لانے ہیں، اس لیے فرد جرم کو روکا جائے اور جرح کرنے کے لیے مزید مہلت دی

ملکی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاء اللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین

سندھ، مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ!

کراچی: سندھ میں اپیکس کمیٹی نے مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر کرے گی۔صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18 ماہ بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں اعلی سول

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس، نواز کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ یکم ستمبر کو اپیل کی سماعت کرے گا۔ ساتھ ہی نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے اور فلیگ شپ

کراچی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اہم اجلاس!

کراچی: شہر قائد سے متعلق وفاقی و سندھ حکومت کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاق کے کاموں کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا گیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں وفاقی اور صوبائی وزراء پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی

جوبائیڈن صدر بنے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی مہم میں حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا جوبائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے مہم انتہا کو چھو رہی ہے اور اس موقع پر امریکی صدر حریف

حکومت کا نواز شریف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف کو عدالتی حکم پر نیب نے نہیں وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، اب نواز شریف کو واپس لانے کے لیے وزارت داخلہ