امسال پاکستانی معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ماندالویونگ: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2020 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔اس سے قبل اپریل!-->…